اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ الرقہ میں عوامی مزاحمتی فورس نے امریکہ کی فوجی گاڑیوں کے قافلہ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یہ حملہ کل رات کیا گیا اس حملے میں امریکہ نواز کرد باغی تنظیم فسد کو بھی نشانہ بنایا گيا۔ رقہ کی عوامی مزاحمتی فورس نے رقہ کے علاقہ حارہ الحرامیہ میں امریکی فوجی گاڑیوں کے قافلے کو نشانہ بنایا اس حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
.......
/169